بسم الله الرحمن الرحيم
قال اﷲ تعالٰی وتعزر وہ وتوقروہ
۱؎۔اللہ تعالٰی نے (قرآن مجید میں) ارشاد فرمایا ان کی (یعنی حضور اکرم علیہ الصلٰوۃ والسلام کی) تعظیم وتوقیر کرو۔ (ت)
(۱؎ القرآن الکریم ۴۸/ ۹)
وقال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لایؤمن احد کم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین ۲؎۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔
اور حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا : تم لوگوں میں اس وقت تک کوئی ایمان دار نہیں ہوسکتا جب تک اس میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اس کی اولاد او ر سب لوگوں سے زیادہ محبو ب نہ ہوجاؤ (یعنی وہ سب سے زیادہ مجھے محبوب رکھے)۔ اور اللہ تعالٰی سب سے زیادہ علم والا ہے۔ (ت)
(۲؎ صحیح البخاری کتاب الایمان باب حب الرسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم من الایمان قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۷)
muhammad ki ghulaami deen e haq ki shart e awwal he.
ReplyDeleteagar ho is men koi khami to sab kuch na mukammal he.
tery rasta main mur mitna shahadat es ko kehtay hain.
ReplyDeletetery kocha main hona dafan jannat es ko kehtay hain.
riazat naam hay teri gali main aane jnae ka.
tasawwar main tery rehna ibadat es ko kehtay hain.